تازہ ترین

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا نوٹی فکیشن جاری کردیا۔ 30 جولائی کی لیے ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے 24 پیسے کا اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد قیمت 390 روپے 62 پیسے کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔پیٹرول کی قیمت میں 75 پیسے کی کمی ہوئی جس کے بعد نئی قیمت 335 روپے 6 پیسے فی لیٹر پر پہنچ گئی۔

Leave A Comment

Advertisement