تازہ ترین

امریکا ایران مذاکرات میں مثبت پیش رفت ہوتے ہی عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی ہو گئی۔برینٹ خام تیل کی فی بیرل قیمت میں 1 ڈالرز سے زائد کی کمی ہوئی ہے۔عالمی منڈی میں برینٹ خام تیل کی فی بیرل قیمت 79.44 ڈالرز ہو گئی۔

اس سے قبل ایران امریکا مذاکرات کے حوالے سے قیاس آرائیوں پر عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہوا تھا۔ برینٹ خام تیل 81 ڈالرز 27 سینٹ فی بیرل ہو گیا تھا۔

 

 

Leave A Comment

Advertisement