عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں 3 فیصد تک اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔برینٹ خام تیل 111 ڈالر فی بیرل تک فروخت ہوا، جبکہ ڈبلیو ٹی آئی اور یو اے ای مربن خام تیل کی قیمت 108 ڈالر فی بیرل ریکارڈ کی گئی۔مشرقِ وسطیٰ میں بڑھتی جغرافیائی کشیدگی، سپلائی سے متعلق خدشات اور عالمی طلب میں اضافے کے باعث تیل کی قیمتوں میں تیزی دیکھی جا رہی ہے۔

Leave A Comment

Advertisement