تازہ ترین

عالمی منڈی میں جمعہ کے روز  خام تیل کی قیمتیں معمولی کمی کے باوجود ہفتہ وار نمایاں اضافے کی جانب گامزن رہیں، بحیرہ احمر میں حوثیوں کی جانب سے آئل ٹینکروں پر حملوں اور قازقستان کی تیل کی برآمدات میں عارضی رکاوٹ نے عالمی سپلائی کے حوالے سے خدشات کو بڑھا دیا۔عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت102 ڈالر فی بیرل سے بھی تجاوز کر گئی، مئی کے بعد پہلی باربرینٹ خام تیل کی قیمت 100 ڈالر فی بیرل کی نفسیاتی حد بھی عبور کر گئی،ڈبلیو ٹی آئی کی قیمت 92 ڈالر فی بیرل پر پہنچ گئی، اماراتی مربن آئل107.30 ڈالر فی بیرل میں فروخت ہونے لگا۔

 

Leave A Comment

Advertisement