امریکا ایران ڈیل، تیل کی قیمتوں میں 4 فیصد سے زائد کمی
امریکا ایران ڈیل کی خبروں پر عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں 4 فیصد سے زائد کی کمی ہوگئی۔امریکی خام تیل کی قیمت 80 ڈالر 76 سینٹ ہوگئی جبکہ برینٹ خام تیل کی قیمت 83 ڈالر 70 سینٹ پر آگئی۔ یو اے ای مربن تیل کی قیمت 83 ڈالر فی بیرل ہوگئی ہے۔
Leave A Comment