تازہ ترین

حکومت کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان ہے۔ اس حوالے سے سمری آج وزیراعظم شہباز شریف کو بھجوائی جائے گی، حتمی اعلان رات کو کیا جائے گا۔اعلیٰ حکومتی عہدیدار  کے مطابق آج پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی متوقع ہے، عوام کو تیل کی قیمتوں میں کمی سے متعلق آج خوشخبری دیں گے۔ حکومت آج عوام کو ریلیف فراہم کرے گی۔

 

Leave A Comment

Advertisement