ایرانی اسٹاک مارکیٹ منگل کو دوبارہ کھل جائے گی
ایران نے منگل سے اپنی اسٹاک مارکیٹ دوبارہ کھولنے کا اعلان کردیا۔
ڈپٹی سپروائزر ایرانی سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج آرگنائزیشن حامد یاری نے اپنے بیان میں کہا کہ جنگ کے دوران اسٹاک مارکیٹ بند کرنے کا مقصد شیئر ہولڈرز کے اثاثوں کا تحفظ تھا۔ مقصد جنگ کے دوران قیمتوں کے تعین کے لیے زیادہ شفاف حالات فراہم کرنا بھی تھا۔
Leave A Comment