پنجاب : دکانوں کی مقررہ اوقات کی بندش ختم ؛24 گھنٹے مارکیٹ اوپن
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی طرف سے کاروباری برادری کیلئےریلیف مل گیا۔ 24 گھنٹے مارکیٹیں کھلی رہ سکتی ہیں نوٹیفیکشن جاری ہوگیا ۔
مشیر وزیر وزیراعلیٰ ذیشان ملک نے کہا وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے دکانوں، مارکیٹس، شاپنگ مالز، ہوٹلز، ریسٹورنٹس اور فوڈ آؤٹ لیٹس کو یکم جون 2026 تک مقررہ اوقاتِ بندش سے استثنیٰ دے دیا ہے۔
Leave A Comment