اسٹاک مارکیٹ میں مندی
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مندی پر آغازہونے کے بعدہنڈریڈ انڈیکس میں 269 پوائنٹس کی کمی ریکارڈکی گئی جبکہ روپےکے مقابلے میں ڈالر سستاہوگیا۔
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ہنڈریڈ انڈیکس269پوائنٹس کی کمی کے بعد 175863 کی سطح پر آگیا۔
Leave A Comment