تازہ ترین

وفاقی وزیر آئی ٹی شزا فاطمہ نے کہا ہے کہ فائیو جی کی کامیاب بولی کے بعد حکومت پاکستان کو 510 ملین ڈالرز ملیں گے۔ فائیو جی کی بولی کا عمل کامیابی سے مکمل ہوگیا۔پاکستان ڈیجیٹل ترقی کی راہ پر گامزن ہو چکا ہے۔بولی کا عمل انتہائی شفاف طریقے سے مکمل کیا گیا۔480 میگا ہرٹز اسپیکٹرم فروخت ہو گیا ہے۔

 

Leave A Comment

Advertisement