لاہور کی اوپن مارکیٹ میں ایل پی جی قیمت کی چوتھی سنچری برقرارہے ۔
جہاں سوئی گیس کے کم پریشر اور قلت کا سامناہے تو وہیں ایل پی جی بھی بلیک میں ملنے لگی ہے، سرکار کی جانب سے ایل پی جی کا ریٹ 241روپے فی کلو مقررکیاگیاہے لیکن لاہور کی پرچون مارکیٹ میں ایل پی جی 400سے 430روپے میں فروخت ہورہی ہے۔

Leave A Comment

Advertisement