پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر تیزی ریکارڈکی گئی اورہنڈریڈ انڈیکس میں 641 پوائنٹس کا اضافہ ہوگیا۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ہنڈریڈ انڈیکس 641 پوائنٹس  اضافے کے بعد 1لاکھ78ہزار12پوائنٹس کی سطح پر ٹریڈ ہورہاہے۔

 

Leave A Comment

Advertisement