اسلام آباد : پیٹرول کی قیمت برقرار ، ڈیزل مہنگا
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل ہوگیا ۔ پٹرول کی قیمت برقرار ,نوٹیفکیشن جاری۔ پیٹرول کی نئی قیمت377روپے71پیسےمقرر کردی ۔ ڈیزل 1 روپے 91 پیسے فی لیٹر مہنگا ہوگیا ۔ ڈیزل کی نئی قیمت393روپے66پیسےہوگئی۔پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کااطلاق24 تا 26 اکتوبر کیلئےکیاگیا۔
Leave A Comment