سعودی ایئر لائن کی ریاض سے تمام پروازیں7 نومبر تک منسوخ
سعودی ایئر لائن نے سعودی دارالحکومت ریاض سےاپنی تمام پروازیں7 نومبر تک منسوخ کر دی ہیں۔ سعودی عرب کی دوسری قومی ایئر لائن ریاض ایئر کی جانب سے کہا گیا ہے کہ 25 اکتوبر سے آپریشن ریاض سے منتقل ہو کر قسیم ایئر پورٹ سے جاری رہے گا۔ عمرہ زائرین سفر سے قبل پرواز کی صورتِ حال اور ایئر پورٹ کی تصدیق کر لیں۔
واضح رہے کہ یمنی حوثیوں کے حملوں کے بعد سعودی دارالحکومت ریاض کے کنگ خالد انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر فضائی آپریشن معطل کر دیا گیا تھا۔
Leave A Comment