تازہ ترین

حکومت نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کر دیا گیا۔حکومت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 1 روپے 12 پیسے فی لٹر اضافہ کیا گیا ہے جبکہ ڈیزل 1 روپے 11 پیسے فی لٹر مہنگا کر دیا گیا ہے۔  پٹرول کی نئی قیمت 343 روپے 10 پیسے فی لٹر اور ڈیزل کی نئی قیمت 371 روپے 80 پیسے فی لٹر مقرر کر دی گئی ہے۔پٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتوں کا اطلاق 12 بجے کے بعد  آئندہ دو روز کے لئے ہو گا۔

Leave A Comment

Advertisement