کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس سروس 2 روز کیلئے منسوخ کر دی گئی۔ریلوے ذرائع کے مطابق پشاور کے لئے جعفر ایکسپریس 18 اور 19 مئی کو روانہ نہیں ہوگی۔ پشاور سے آنے والی ٹرین جیکب آباد سے واپس کر دی جائے گی۔

Leave A Comment

Advertisement