اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر تیزی
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے آغاز پر تیزی کا رجحان دیکھا گیا ہے۔ابتدائی ٹریڈنگ کے دوران ہنڈریڈ انڈیکس 557 پوائنٹس اضافے کے بعد ایک لاکھ 88 ہزار 12 کی سطح پر ٹریڈ کرتا رہا۔
گزشتہ کاروباری روز ہنڈریڈ انڈیکس ایک لاکھ 87 ہزار 454 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔
Leave A Comment