تازہ ترین

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں مسلسل کمی کاسلسلہ جاری ہے۔عالمی مارکیٹ میں اماراتی مربن خام تیل کی 66 ڈالر فی بیرل پر ٹریڈنگ جاری ہے جبکہ امریکی خام تیل کی قیمت 69 ڈالر فی بیرل کی سطح پر آگئی ہے۔برینٹ کروڈ آئل 72.12 ڈالر فی بیرل کا ہوگیاہے۔

Leave A Comment

Advertisement