تازہ ترین

سونے کی قیمت میں 4 اگست کو کمی دیکھنے میں آئی تھی جبکہ اسکے بعد سے سونے کی قیمت میں بدستور اضافہ جاری ہے۔سونے کی قیمت میں مسلسل ساتویں روز اضافہ ہوگیا، آج ملک میں فی تولہ سونا 4 ہزار 200 روپے مہنگا ہوگیا۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا دام 4 لاکھ 63 ہزار 936 روپے ہوگیا ہے۔ اسی طرح 10 س گرام سونے کا بھاؤ 3 ہزار 601 روپے اضافے سے 3 لاکھ 97 ہزار 750 روپے ہے۔ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 42 ڈالر اضافے سے 4 ہزار 415 روپے ہوگیا۔

 

Leave A Comment

Advertisement