آج پٹرول مہنگا ہو گا یا سستا؟ خام تیل 90 ڈالر سے متجاوز
مشرقِ وسطیٰ میں جاری فوجی تناؤ نے عالمی توانائی مارکیٹ کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے، جہاں خام تیل کی قیمتیں تیزی سے اوپر چلی گئی ہیں۔حالیہ پٹرول اور ڈیزل میں اضافہ صرف تین دن کیلئے کیا گیا تھا جبکہ 20 جولائی کو دوبارہ قیمتوں میں ردوبدل کا فیصلہ کیا گیا تھا۔
نوٹیفکیشن کے مطابق فی لیٹر پیٹرول کی قیمت میں 5 روپے 44 پیسے اضافہ کردیا گیا، جس کے بعد فی لیٹر پیٹرول کی قیمت 310.71 روپے سے بڑھ کر 316.15 روپے مقرر ہوگئی تھی۔