تازہ ترین

ایران میں سالانہ مہنگائی کی شرح 66 فیصد تک پہنچ گئی۔ خوراک اور مشروبات کی قیمتوں میں سالانہ بنیادوں پر 128.1 فیصد اضافہ ہوا ہے۔کم از کم 8 بنیادی چیزوں کی قیمتیں 12 ماہ میں دگنی سے بھی زیادہ قیمت کی ہو گئی ہیں۔ جولائی میں مہنگائی کی ماہانہ شرح 3.1 فیصد ریکارڈ ہوئی تھی۔

 

Leave A Comment

Advertisement