ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز ایسوسی ایشن کا ہڑتال ختم کرنے کا اعلان
پاکستان ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز ایسوسی ایشن نے ہڑتال ختم کرنے کا اعلان کردیا پاکستان ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹر کا دعویٰ ہے کہ ضلعی انتظامیہ ہمارے مطالبات ماننے پر آمادہ ہے۔ شہر میں تمام ایل پی جی شاپس کھولی جا رہی ہیں۔
Leave A Comment