پاکستان ا سٹاک مارکیٹ میں تیزی
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان دیکھنے میں آیا ہے۔ہنڈریڈ انڈیکس میں 1020 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔اضافے کے بعد ہنڈریڈ انڈیکس 1 لاکھ 64 ہزار 58 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا۔انڈیکس 1 لاکھ 63 ہزار پوائنٹس کی حد سے بھی تجاوز کرگیا ہے۔
Leave A Comment