ایران سے تنازع، ٹرمپ انتظامیہ کی کانگریس سے 87 ارب ڈالر فنڈز کی درخواست
ٹرمپ انتظامیہ نے ایران کے ساتھ بڑھتے تنازع کے لیے کانگریس سے تقریباً 87 ارب ڈالر فنڈز کی درخواست کردی۔امریکی وزیر جنگ پیٹ ہیگسیتھ نے قانون سازوں کو خفیہ بریفنگ کے بعد سینیٹ کمیٹی میں فنڈنگ کی درخواست کی۔ ایران کے ساتھ جنگ پر اب تک 37.5 ارب ڈالر لاگت آچکی ہے۔فنڈنگ نہ دی گئی تو یہ ملک کے لیے سب سے بڑا خطرہ ہوگا، امریکا نہیں ایران اس تنازع کا ذمہ دار ہے۔
واشنگٹن پوسٹ نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران کے خلاف جنگ کے لیے امریکی فنڈز تیزی سےختم ہورہے ہیں۔
Leave A Comment