اسلام آباد : پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی ہوگئی ۔ پیٹرول کی قیمت میں 3 روپے 19 پیسے کم کردیے ۔ نئی قیمت 329 روپے 82 پیسے مقرر کردی گئی ۔ ڈیزل کی قیمت میں 1 روپیہ پچاس پیسے کم کردیے ۔ نئی قیمت 382 روپے 36 پیسے مقرر کردی گئی ۔ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اطلاق 12 بجے کے بعد ہوگیا اور نئی قیمتوں کا اطلاق 7 اگست کے لیے کیا گیا ہے ۔ نوٹیفیکشن جاری ہوگیا۔
Leave A Comment