تازہ ترین

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے دوران ملا جلا رجحان دیکھنے میں آرہا ہے۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبارکے دوران  ہنڈریڈ انڈیکس میں بیس پوائنٹس کی معمولی کمی ریکارڈ کی گئی ہے جس کے بعد ہنڈریڈانڈیکس 1لاکھ 74ہزار 909کی سطح پرپہنچ گیا۔

Leave A Comment

Advertisement