تازہ ترین

عالمی اورمقامی مارکیٹ میں سوناپھرمہنگاہوگیا۔آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کےمطابق ملک بھر میں 24 کیرٹ فی تولہ سونا 400 روپےمہنگا ہوکر 457136 روپےکا ہوگیا۔ 10 گرام سونے کی قیمت 343 روپے بڑھ کر 391920 روپے ہوگئی ہے۔
 انٹرنیشنل مارکیٹ میں فی اونس سونا 4 ڈالر مہنگا ہوکر 4346 ڈالرز کا ہوگیا۔  گزشتہ روز عالمی مارکیٹ میں سونا 56 ڈالرز سستاہوکر 4342 ڈالر فی اونس تک گرگیاتھاجبکہ مقامی صرافہ مارکیٹ میں فی تولہ سونا 5600 روپے سستاہونے کے بعد 4 لاکھ 56 ہزار 736 روپے کاہوگیاتھا،10 گرام سونا 4801 روپے سستاہوکر 3 لاکھ 91 ہزار 577 روپے کاہوگیاتھا ۔

Leave A Comment

Advertisement