تازہ ترین

امریکا اور ایران کے درمیان کشیدگی کی وجہ سے مغربی ممالک اور مشرق وسطیٰ کے درمیان فضائی آپریشن متاثر ہوا ہے۔ برطانیہ کی اسرائیل کیلئے پروازیں عارضی طور پر بند کردی گئی ہیں۔کینیڈا نے اسرائیلی شہر تل ابیب کیلئے پروازیں منسوخ کر دیں۔نیدر لینڈز نے متحدہ عرب امارات کیلئے فضائی آپریشن روک دیا ہے۔علاوہ ازیں فرانس کی بھی پروازیں مشرق وسطیٰ کے لیے معطل کردی گئی ہیں۔جرمنی اور آسٹریا نے ایران کیلئے فضائی سروس روک دی ہے۔امریکا نے اسرائیل کی پروازوں میں احتیاطی تبدیلیاں کی ہیں۔

 

Leave A Comment

Advertisement