تازہ ترین

ملک میں گزشتہ روز سونے کی قیمت میں کمی کے بعد آج اضافہ ہوگیا۔آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 1100 روپے اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ  4 لاکھ 33 ہزار 536 روپے ہوگیا ہے۔ 10 گرام سونے کا بھاؤ 943 روپے اضافے سے 3 لاکھ 71 ہزار 687 روپے ہوگیا ہے۔

عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 11 ڈالر اضافے سے 4 ہزار 111 ڈالر فی اونس ہوگیا ہے۔

 

Leave A Comment

Advertisement