تازہ ترین

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کے دوران مثبت رجحان دیکھنے میں آ رہا ہے۔بازارِ حصص میں کاروبار کے دوران 100 انڈیکس میں 0.48 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔اس اضافے سے انڈیکس 812 پوائنٹس بڑھ کر 1 لاکھ 71 ہزار 002 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا۔ مارکیٹ میں سرمایہ کاروں کی دلچسپی کے باعث کاروباری سرگرمیاں تیزی کے ساتھ جاری ہیں۔

 

Leave A Comment

Advertisement