تازہ ترین

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت رجحان دیکھنے میں آ رہا ہے۔ عید الفطر کی تعطیلات کے بعد کاروبار کے پہلے روز پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں کاروبار کے آغاز سے ہی مثبت رجحان دیکھنے میں آ رہا ہے۔100 انڈیکس 4449 پوائنٹس اضافے سے 157190 پر کھلا اور اس وقت انڈیکس 2005 پوائنٹس کے اضافے سے 154745 پر ٹریڈ کر رہا ہے۔

 

 

Leave A Comment

Advertisement