امریکا اور ایران میں پھر تناؤ ، بین الاقوامی مارکیٹوں میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ
امریکا اور ایران میں ایک بار پھرکشیدگی کے باعث بین الاقوامی مارکیٹوں میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہو گیا۔ برینٹ خام تیل 2.77فیصد اضافے سے 76.21ڈالر فی بیرل ہو گیاجبکہ امریکی ویسٹ ٹیکساس 2.82فیصد اضافے سے 72.42ڈالر فی بیرل ہو گیا۔
Leave A Comment