پیٹرول سستا ،ڈیزل مہنگا
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل ہوگیا ۔پٹرول94پیسے فی لیٹرسستا ہوگیا ،324 روپے 98 پیسے مقرر کی گئی ۔ڈیزل کی قیمت میں54پیسے فی لیٹراضافہ کردیا گیا ۔ نئی قیمت 382 روپے 79 پیسے مقرر کردی گئی ۔نئے ریٹس کے مطابق نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ۔
Leave A Comment