تازہ ترین

عالمی مارکیٹ کے زیراثر آج مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافہ ہوگیا۔ 24 قیراط فی تولہ سونا ایک ہزار روپے مہنگا ہوکر 4 لاکھ 92 ہزار 362 روپے کا ہوگیا، جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 858 روپے بڑھ کر 4 لاکھ 22 ہزار 121 روپے ہوگئی ہے۔ فی تولہ چاندی کی قیمت 65 روپے بڑھ کر 9204 روپے ہوگئی ہے۔ 

انٹرنیشنل مارکیٹ میں 10 ڈالر کے اضافے سے فی اونس سونا 4700 ڈالر کا ہوگیا ہے۔

Leave A Comment

Advertisement