عالمی منڈی : تیل کی قیمتوں میں مزید تین فیصد اضافہ، 108 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئیں
پیر کے روز تیل کی قیمتوں میں تین فیصد سے زیادہ اضافہ ہوا، کیوں کہ سعودی عرب پر حوثیوں کے نئے حملوں اور خلیج میں جہازوں پر ایرانی حملوں نے تیل کی رسد سے متعلق خدشات میں اضافہ کر دیا ہے، جبکہ اس سے قبل سعودی عرب کی ایک اہم تیل پائپ لائن بھی بند ہو چکی تھی۔ برینٹ خام تیل کی قیمت 3.21 ڈالر، یا 3.1 فیصد اضافے کے ساتھ 107.82 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئی ہے۔
Leave A Comment