کراچی : سٹاک ایکس چینج میں تیزی
کاروباری ہفتے کے پہلے روز سٹاک ایکس چینج میں تیزی ریکارڈ کی گئی جبکہ انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں معمولی کمی ہوئی ہے۔ پاکستان سٹاک ایکس چینج میں ٹریڈنگ کا مثبت آغازہوا،ہنڈرڈ انڈیکس میں 2900پوائنٹس کا اضافہ ہوا،انڈیکس ایک لاکھ 70ہزار700پوائنٹس پر ٹریڈ ہو رہا ہے۔
Leave A Comment