عالمی منڈی : سونے کی قیمتوں میں کمی
عالمی منڈی میں جمعہ کے روز سونے کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی، تاہم قیمتی دھات پانچ ماہ بعد پہلی مرتبہ ماہانہ اضافے کی جانب بڑھ رہی ہے۔ اسپاٹ گولڈ کی قیمت 0.6 فیصد کمی کے بعد 4 ہزار 76.53 ڈالر فی اونس پر آ گئی، تاہم رواں ہفتے کے دوران سونا 0.6 فیصد اضافے جبکہ رواں ماہ تقریباً 1.7 فیصد اضافے کی جانب گامزن ہے۔امریکی گولڈ فیوچر کی قیمت بھی 0.4 فیصد کمی کے بعد 4 ہزار 74.20 ڈالر فی اونس ریکارڈ کی گئی۔
Leave A Comment