تازہ ترین

ایران جنگ کے باعث عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ ہوگیا برینٹ خام تیل کی قیمت 108 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئی جبکہ امریکی خام تیل بھی 103 ڈالر کی سطح عبور کرگیا۔برینٹ خام تیل کی قیمت میں دوران کاروبار 7.1 فیصد تک اضافہ ہوا اور قیمت 108 ڈالر فی بیرل تک جا پہنچی۔ بعد ازاں برینٹ 107.63 ڈالر فی بیرل پر بند ہوا جو یومیہ بنیاد پر 6.34 فیصد اضافہ ہے۔یہ 19 مئی کے بعد برینٹ کی بلند ترین اختتامی قیمت اور 6 ہفتوں کے دوران ایک روزہ سب سے بڑا اضافہ ہے۔

Leave A Comment

Advertisement