اسٹاک مارکیٹ میں منفی رجحان، 100 انڈیکس میں 630 پوائنٹس کی کمی
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج منفی رجحان دیکھاجارہاہے اورکاروبار کے دوران 100 انڈیکس میں 630 پوائنٹس کی کمی ہوگئی۔آج کاروبار کے دوران 100 انڈیکس 630 پوائنٹس کی کمی کے بعد1 لاکھ 68 ہزار 796کی سطح پر آگیا۔
ماہرین کے مطابق مشرق وسطیٰ کی موجود صورتحال کے باعث سرمایہ کار محتاط ہے،نئے مالی سال کے بجٹ سے پہلے سرمایہ کاروں کی جانب سے پرافٹ ٹیکنگ کی جارہی ہے ۔
Leave A Comment