ملکی تاریخ میں پہلی بار بڑی گاڑیوں کی درآمدات بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
ملکی تاریخ میں پہلی بار بڑی گاڑیوں کی درآمدات بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔
سٹیٹ بینک کے جاری کردہ ڈیٹا کے مطابق مالی سال 26ء کے 11 ماہ میں بسوں اور ٹرکوں کی درآمدات پہلی بار26 کروڑ 24 لاکھ ڈالررہی، مالی سال 25ء کے11 ماہ میں بسوں اور ٹرکوں کی درآمدات 5کروڑ 78 لاکھ ڈالر تھی۔ ہیوی ٹرانسپورٹ کی درآمدات مکمل تیار شدہ یونٹس پر ریکارڈ کی گئی، شرح سود میں کمی اور حکومتی مراعات سے ٹرانسپورٹ کی درآمد ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی ہے۔
Leave A Comment