تازہ ترین

ایران پر مسلط کردہ جنگ کے 2 ماہ بعد ایل این جی کی پہلی کھیپ آبنائے ہرمز عبور کر کے خلیجِ فارس سے باہر نکل گئی ہے۔  ’’مبارز‘‘ نامی ٹینکر بھارت کے جنوبی ساحل کے قریب سے گزر رہا تھا۔ مذکورہ ٹینکر نے متحدہ عرب امارات میں ابوظہبی نیشنل آئل کمپنی کے داس آئی لینڈ پلانٹ سے مارچ کے اوائل میں ایل این جی لوڈ کی تھی۔ یہ ٹینکر اس سے قبل خلیجِ فارس کے اندر ہی رُکا ہوا تھا، تاہم 31 مارچ کے قریب اس نے اپنا ٹریکنگ سگنل بھیجنا بند کر دیا تھا۔

Leave A Comment

Advertisement