پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کو آئندہ 3 روز کے لیے برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ پیٹرول کی قیمت فی لیٹر 325 اعشاریہ 43 روپے اور ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت 383 اعشاریہ 95 روپے فی لیٹر ہے۔
Leave A Comment