تازہ ترین

ایشیائی منڈیوں میں سوموار کی صبح کاروبار کے دوران تیل کی قیمتوں میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے ،  یہ اضافہ اپریل میں ایران اور امریکہ، اسرائیل کے درمیان ہونے والی جنگ بندی کے بعد پہلی بار تہران کی جانب سے اسرائیل پر میزائل داغے جانے کے بعد سامنے آیا ہے۔برینٹ کروڈ کی قیمت 2.6 فیصد اضافے کے ساتھ 95.50 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئی، جبکہ امریکہ میں ٹریڈ ہونے والا خام تیل 2.5 فیصد بڑھ کر 92.75 ڈالر کا ہو گیا ہے۔

گذشتہ ہفتے کے دوران قیمتیں تقریباً 95 ڈالر کے آس پاس رہی ہیں کیونکہ تاجر عالمی توانائی کی ترسیل پر جنگ کے طویل المدتی اثرات کا اندازہ لگا رہے ہیں۔

 

Leave A Comment

Advertisement