تازہ ترین

پیٹرول اور ڈیزل آج پھر مہنگا ہوگیا، نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔نوٹیفکیشن کے مطابقپیٹرول 3 روپے 40 پیسے فی لیٹر مہنگا ہوگیا جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 6 روپے 72 پیسے فی لیٹر اضافہ کردیا گیا۔اس اضافے کے ساتھپیٹرول کی نئی قیمت 367 روپے 75پیسے فی لیٹر ہوجائے گی، جبکہڈیزل کی نئی قیمت 392روپے67پیسے فی لیٹر مقرر ہوگی۔

Leave A Comment

Advertisement