مٹی کے تیل کی قیمت میں 34 روپے 33 پیسے فی لیٹر کا بڑا اضافہ
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کے ساتھ ساتھ مٹی کا تیل بھی 34 روپے 33 پیسے فی لیٹر مہنگا کر دیا گیا ہے۔ اوگرا نے نوٹیفکیشن جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ مٹی کے تیل کی نئی فی لیٹر قیمت 276 روپے 66 پیسے مقرر کر دی گئی ہے، اس سے قبل مٹی کے تیل کی قیمت 242 روپے 33 پیسے فی لیٹر تھی۔
Leave A Comment