پاکستان سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، 100 انڈیکس میں 2700 پوائنٹس کا اضافہ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایران سے مذاکرات کے آغاز کے اعلان کے بعد آج پاکستان سٹاک ایکسچینج میں بھی کاروبار کے دوران زبردست تیزی دیکھنے میں آ رہی ہے۔ پاکستان سٹاک ایکسچینج میں اگست کے پہلے کاروباری روز کا آغاز مثبت آغاز میں ہوا اور اس وقت 100ڈ انڈیکس 2708 پوائنٹس اضافے سے 178802 پر ٹریڈ کر رہا ہے۔
Leave A Comment