امریکا میں تربیتی پرواز کے دوران ایف 16 طیارہ گر کر تباہ، پائلٹ محفوظ
امریکی ریاست مشی گن میں تربیتی پرواز کے دوران ایف 16 جنگی طیارہ گر کر تباہ ہوگیا تاہم پائلٹ نے طیارہ زمین پر گرنے سے پہلے بحفاظت خود کو باہر نکال لیا۔امریکی ریاست مشی گن میں تربیتی پرواز کے دوران ایف 16 جنگی طیارہ گر کر تباہ ہوگیا تاہم پائلٹ نے طیارہ زمین پر گرنے سے پہلے بحفاظت خود کو باہر نکال لیا۔حادثے کے بعد طیارے کے ملبے سے خطرناک کیمیکل خارج ہونے پر قریبی علاقے کے شہریوں کو عارضی طور پر گھروں سے باہر نکال دیا گیا۔حکام کے مطابق پائلٹ کو محفوظ مقام پر منتقل کردیا گیا اور اس کی حالت بہتر بتائی جاتی ہے۔
Leave A Comment