تازہ ترین

امریکی ریاست کنساس کے شہر ویچیٹا میں فٹبال میچ کے دوران گاڑی میدان میں جا گھسی۔حادثے کے نتیجے میں ایک بچے سمیت 2 افراد ہلاک جبکہ کئی زخمی ہوگئے۔گاڑی چلانے والے شخص کو حراست میں لے لیا گیا۔

 

Leave A Comment

Advertisement