تازہ ترین

ترجمان پینٹاگون کا کہنا ہے کہ ایران کے ساتھ جاری جنگ 7 جولائی سے اب تک تقریباً 100 فوجی زخمی ہوئے جنہیں مختلف نوعیت کے زخم آئے ہیں۔ان میں سے 96 فیصد ڈیوٹی پر واپس آچکے ہیں۔

قبل ازیں پینٹاگون نے صرف اتنا بتایا تھا کہ 28 فروری سے اب تک 14 فوجی ہلاک اور 427 زخمی ہوئے ہیں۔پینٹاگون ترجمان شان پارنیل یہ انکشاف ایسے وقت کیا گیا ہے جب امریکا نے جمعہ کو ایرانی حملے سے ہلاک 2 فوجیوں کی شناخت ظاہر کی ہے۔