تازہ ترین

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 سے 22 اکتوبر تک بھارت اور ازبکستان کا دورہ کریں گے۔امریکی محکمۂ خارجہ کے مطابق بھارت کے دورے میں مارکو روبیو دو طرفہ توانائی کے لیے تعاون پر تبادلۂ خیال کریں گے اور ازبکستان میں کاروباری وفد کی قیادت کریں گے۔ امریکی وزیرِ خارجہ 5 روزہ دورے کے لیے ہفتے کو روانہ ہوں گے۔

 

Leave A Comment

Advertisement